اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زیر التوا مقدمات 59ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق 15جولائی تک سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 59ہزار 64 تھی، یکم سے 15 جولائی تک 1206مقدمات دائر ہوئے، 481کیس نمٹائے گئے۔
رپورٹ کے مطابق 15 روز کے دوران انسانی حقوق کیکسی کیس کا فیصلہ نہیں ہوسکا، ہائی کورٹس کے فیصلوں کے خلاف 32 ہزار سے زائد اپیلیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کی منتظر ہیں، زیرالتوا فوجداری اپیلوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق جیلوں میں موجود افراد کی اپیلوں کی تعداد 3 ہزار 295 تک پہنچ گئی ہے۔
بدھ, اپریل 16
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔