شیخوپورہ(نیوزڈیسک)پنجاب کے حلقے پی پی 139 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 18 اکتوبر کو کاغذات نامزدگی حاصل کیے جا سکیں گے ،21 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے، 12 نومبر کو امیدواران کی حتمی لسٹ آویزاں ہوں گی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن شیڈول کے میں لکھا گیا ہے کہ 5 دسمبر جمعرات کو حلقہ پی پی 139 میں ضمنی الیکشن ہوگا۔واضح رہے پی پی 139 کی سیٹ رانا افضال حسین کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی، پچھلے ضمنی الیکشن میں رانا افضال حسین نے کامیابی حاصل کی تھی، 2023 کے جنرل الیکشن میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پی پی 139 سے منتخب ہوئے تھے۔
جمعہ, مارچ 21
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔