راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ بنوں گیریژن میں ادا کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں کمانڈر پشاور کور سمیت اعلیٰ عسکری حکام، سول انتظامیہ اور فوجی جوانوں نے شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دفاع وطن میں ہمارے شہدا کی یہ عظیم قربانیاں ہمارے جذبے اور عزم کو تقویت دیتی ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی غیر متزلزل حمایت سے دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔
پیر, مارچ 24
تازہ ترین
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق