ممبئی: سپر اسٹار پربھاس کی ’سالار‘ نے دو ہفتوں میں 650 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر لیا۔ ’سالار‘ نے افتتاحی روز 178 کروڑ کا بزنس کرکے ہندی سنیما کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور اس نے شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ فلم کا دوسرا حصہ بھی بنایا جائے گا جس میں پربھاس ’سالار‘ کے کردار میں جبکہ پرتھوی راج سوکومن ’ورادرجا منرا‘ کے کردار میں ایکشن دے رہے ہیں۔ نئی فلم کی ہدایت کاری بلاک بسٹر سیریز ’کے جی ایف‘ کے ڈائریکٹر پرشانت نیل نے کی ہے اور اس کی کہانی ’کے جی ایف‘ سے جڑی ہوئی ہے۔ سالار کی کہانی: سیز فائر 1 افسانوی شہر خانسار کے گرد گھومتی ہے جس پر دنیا کے خطرناک ترین لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ ’سالار‘ 400 کروڑ کے بھاری بجٹ سے بنائی گئی ہے اور اسے 22 دسمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا تھا۔
جمعہ, جون 20
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک