لاہور:اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ اور موجودہ سماجی کارکن رابی پیر زادہ طویل عرصے بعد عروسی لباس میں منظر عام پر آگئیں۔
گزشتہ دنوں رابی پیرزادہ نے سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیے دلہن کے روپ میں گلاب کے پھولوں کا ہار ہاتھوں میں پکڑے ہوئے مختلف تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کیں۔
انہوں نے ان تصاویر کے ساتھ مبہم کیپشن بھی لکھا کہ "جب ٹوٹا ہوا دل جڑ جاتا ہے تو وہ کسی بھی چیز سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے” جبکہ دوسری تصویر کے ساتھ "الحمداللہ” لکھا۔
سابقہ گلوکارہ کی تصاویر نے جلد ہی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی، صارفین کو لگا کہ انہوں نے شادی کر لی ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
منگل, نومبر 12
تازہ ترین
- فتنہ پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں : عظمیٰ بخاری
- کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ آگئی
- پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار
- لسبیلہ : بس اور ٹریکٹر میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی
- علامہ اقبال کا 147 واں یوم ولادت ، مزاراقبال پرگارڈزتبدیلی کی پروقارتقریب
- وزیر اعظم کا ’ بجلی سہولت پیکیج ‘ کا اعلان
- بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025کیلئے پاکستان آنے سے انکار
- تحریک انتشاراین آراو کیلئے ملکی امن وامان داؤ پر لگا رہی ہے : عطا اللہ تارڑ
- سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنسز میں اضافہ
- چینی شہریوں پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی: وزیراعظم
- آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ
- تحریک انصاف کے تین رکنی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات