اتوار, ستمبر 8

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے۔ پیٹ کمنز کو دسمبر کی کارکردگی پرپلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیاہے۔
آسٹریلوی کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
اس کے علاوہ پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیو ں میں بنگلہ دیش کے تیج الاسلام ‘ نیوزی لینڈ کے گلین فلپس بھی نامزد ہوئے تھے

Leave A Reply

Exit mobile version