فرینکفرٹ: جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 3.12 سیکنڈ میں کافی کا کپ پی کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
ادارے کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق فیلکس وون میبوم نامی شخص نے فرینکفرٹ میں کم وقت میں کافی کا کپ پی کر یہ ریکارڈ بنایا۔
فیلکس نے گزشتہ ریکارڈ وقت سے 0.05 سیکنڈ کم وقت یعنی 3.12 سیکنڈ میں یہ کارنامہ انجام دے کر اعزاز اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ سیرئل ریکارڈ ساز آندرے اورٹلوم نے 2021میں اپنے نام کیا تھا۔
ادارے کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح فیلکس نے اپنی کامیاب کوشش میں گرما گرم کافی کا کپ حلق سے اتارا۔
بدھ, دسمبر 4
تازہ ترین
- سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2آپریشنز، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت2شہید
- میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4خوارجی مارے گئے
- عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: جیل ذرائع
- ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار، صارفین پریشان
- پی ٹی آئی کے پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے اسلحہ کا استعمال نہیں کیا گیا: وزارت داخلہ
- احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس نفری ڈی چوک اور مختلف سڑکوں پر کنٹینرز پہنچ گئے
- پی ٹی آئی احتجاج: حکومت کا اسلام آباد میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
- ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں: عطا تارڑ
- آرمی چیف کا آئیڈیاز 2024کا دورہ، غیر ملکی دفاعی مینوفیکچررز کی شرکت کو سراہا
- ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
- پچھلی حکومت پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ