مومنہ اقبال نے دعوی کیا ہے کہ انہیں اپنی خوبصورتی ملنے پر مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہیں بطور بیوٹی 100 سے 40 فیصد فائدہ ملے گا جبکہ انہیں 60 فیصد مشکلات کا سامنا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ انہیں نہ صرف شوبز انڈسٹری میں بلکہ اپنے زمانہ طالب علمی میں بھی مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگ ان سے حسد کرتے ہیں۔
بقول ان کے بہت پیارے لوگ جو بہت ملنسار تھے جو بظاہر اس کے لیے محسن نظر آتے ہیں لیکن دراصل وہی لوگ ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ آپ کوئی خاص نہیں ہیں ۔
جب مومنہ اقبال سے پوچھا گیا انہیں پاکستان کی کیٹ ونسلیٹ بھی کہا جاتا ہے، اگر فلم ٹائی ٹینک میں لیا جائے تو وہ اپنے ساتھ بطور ہیرو کس کو پسند کریں گی؟ اس پر اداکار عمران اشرف کا نام لیا۔
پیر, مارچ 24
تازہ ترین
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق