Author: web desk

اوکاڑہ:مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے سخت دور سے گزرنے کے باوجود نواز شریف اور ان کی پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے والوں کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ نواز اور پاکستانی عوام کے خلاف زیادتیوں میں ملوث ہر کردار کو حتمی انصاف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، انہوں نے حال ہی میں سپریم کورٹ کے دو ججوں کی جانب سے جمع کرائے گئے استعفوں کا حوالہ دیا۔وہ فرعونوں کی طرح کام کر رہے تھے، لیکن اب چوہوں کی طرح بھاگ رہے ہیں،مریم نے ریمارکس دیتے…

Read More

اسلام آباد: بشری بی بی نے عدت کے دوران نکاح کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے عید کے موقع پر نکاح کے کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اس سلسلے میں وکلا کیس کی سماعت آج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔بشری بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ کے 11جنوری کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ بشری بی بی اور ان کے قانونی شوہر کے خلاف درخواست بدنیتی پر مبنی…

Read More

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سانحہ 9 مئی کیس میں تمام 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر دیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لیں۔درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا کہ سانحہ 9 مئی کو پیش آیا لیکن سابق وزیراعظم گرفتار ہیں اور کسی بھی مظاہرے میں موجود نہیں تھے، جس میں بانی پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ سابق وزیراعظم تمام مقدمات میں جسمانی ریمانڈ سے گزر چکے ہیں اور 5 ماہ سے جیل…

Read More

سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کر دیا۔پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق وادی کشمیر کو جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں سے ملانے والے پہاڑی سلسلے پیر پنجال کے دونوں اطراف شروع ہونے اس آپریشن کو ”شکتی” کا نام دیا گیا ہے۔فوجی آپریشن بیک وقت ایک طرف شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں اور دوسری طرف ہمالیہ کے نشیبی اضلاع راجوری اور پونچھ میں شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد وادی کشمیر کے علاوہ جموں میں آزادی کی حامی آوازوں کو خاموش کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی…

Read More

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے مجھے پرکشش آفرز بھی آئیں اور دباؤ بھی بہت تھا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ پرکشش آفرزاور دباؤ کے جواب میں ‘ میں نے کہا کہ صوابی کاپختون ہوں خان کو نہیں چھوڑ سکتا’ خان نے عزت بھی ہے جینا اور مرنا اسی کے ساتھ ہے۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ووٹ اور فیصلے کا اختیار عوام کے پاس ہے’ فیصلہ عوام نے وو ٹ کے ذریعے کرنا ہے۔

Read More

کراچی :انتخابی نشان کے طور پر ‘بلے’ سے محروم ہونے کے ایک دن بعد پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے سی ویو بیچ پر مرکزی رہنما شیر افضل مروت کی قیادت میں ریلی کے ذریعے آئندہ انتخابات کے لیے اپنی مہم کا آغاز کیا۔شیر افضل مروت نے سی ویو پر پارٹی کی پہلی انتخابی ریلی کی قیادت بڑی تعداد میں شرکا کے ساتھ کی۔ ریلی کا اعلان پی ٹی آئی کے رہنما راجہ اظہر نے کیا، جس میں بتایا گیا کہ پارٹی نے اپنی مہم شروع کرنے کے لیے سی ویو، کراچی میں ایک مشہور پکنک سپاٹ کا انتخاب کیا۔تاہم،…

Read More

اسلام آباد: ٹیکس حکام نے چھ ماہ کے دوران انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والوں کی جانب سے کیش نکلوانے اور بجلی کے استعمال کی مد میں 85 ارب روپے اکٹھے کیے ہیں۔نان فائلرز سے صرف دو مد میں اکٹھے کیے گئے 85 ارب روپے میں سے تقریبا 60 فیصد کراچی اور لاہور سے جمع کیے گئے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والوں کی جانب سے 50,000 روپے سے زائد کی نقد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد ٹیکس عائد کر دیا۔ اسی طرح، انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والوں کی ماہانہ…

Read More

ٹیکسلا :سابق وفاقی وزیر چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عوام کی حمایت سے الیکشن جیتوں گا۔ٹیکسلا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ ہمیشہ اصولوں کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور اپنی اقدار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ ان لوگوں کو نہیں بھول سکتے جنہوں نے مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیا جبکہ ان کی خدمات عام لوگوں کے سامنے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ اقتدار میں رہنا چاہتے تو اہم وزارتیں نہ چھوڑتے لیکن اس سے ان کے سیاسی اصولوں پر…

Read More

نیو یارک: ایک مصنوعی ذہانت کے سسٹم نے انسان کی تمام انگلیوں کے نشانات کے منفرد ہونے کے خیال کو غلط ثابت کر دیا۔طویل عرصے سے مانے جانے والے اس خیال کے مطابق اگر کسی مجرم نے جائے واردات پر ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے نشان چھوڑے ہیں تو دونوں کے درمیان کسی بھی قسم کا کوئی تعلق قائم نہیں ہوسکتا۔اس خیال کو غلط ثابت کرنے میں کامیابی اس وقت حاصل ہوئی جب امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آیا مصنوعی ذہانت ایک ہی شخص کے بظاہر بالکل…

Read More

سان ڈیاگو: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین کے چہروں پر موجود بیکٹیریا جھریوں کو مزید خراب کر سکتے ہیں۔ بالائے بنفشی روشنی اور عمر بڑھنے کے عمل کو جلد کی لچک میں کمی کے پیچھے اہم عوامل سمجھا جاتا تھا لیکن اب ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بیکٹیریا بھی اس میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو نے ایک نجی کاسمیٹکس کمپنی کے ساتھ تحقیق میں 13 مطالعات کا جائزہ لیا۔ مطالعات میں 18 سے 70 سال کی عمر کے درمیان 650 خواتین کی جلد کی حالت کا جائزہ…

Read More