Author: web desk

برطانیہ نے عالمی تنظیم حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی کاکہنا ہے کہ حزب التحریر دہشت گردی کی حمایت کرنے والی یہود مخالف تنظیم ہے۔خبرایجنسی کے مطابق حزب التحریر کو دہشت گرد قرار دینے کے حکومتی فیصلے کی پارلیمنٹ سے منظوری درکار ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے آج پارلیمنٹ میں حزب التحریر کو دہشت گردی ایکٹ2000 کے تحت کالعدم قرار دینے کا مسودہ پیش کر دیا ہے۔پارلیمنٹ کی جانب سے پابندی کی توثیق کے بعد19 جنوری2024ء سے برطانیہ میں حزب التحریر قانونی طور پر کالعدم ہو…

Read More

لاہور: مسلم لیگ ن نے ملک کی معاشی بحالی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے معاشی منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس ہوا’ اجلاس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی شرکت کی’ ملکی معاشی مسائل کے حل کے لئے اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں شرح ترقی میں اضافے’ ٹیکس اصلاحات’ توانائی کے بحران کا خاتمہ’ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کر لئے گئے’ زراعت’صنعت’ آئی ٹی…

Read More

مری: مری میں ٹکٹوں کی تقسیم پر مسمل لیگ ن میں شدید اختلافات سامنے آنے لگے۔ شاہد خاقان عباسی کے بعدنائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ عتیق سرور بھی مستعفی ہوگئے’ راجہ عتیق سرور نے کہا کہ پارٹی نے خود دعوت دی کہ شاہد خاقان اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں۔راجہ عتیق سرورنے کہا کہ پی پی6 کا ٹکٹ پی پی7 کو دینا مری اور کوٹلی ستیاں کے عوام کی توہین ہے۔

Read More

مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے صدر ن لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ کو اپنا استعفی ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سمیرا ملک نے ن لیگ سے خواتین کی مخصوص نشست کا ٹکٹ مانگا تھا اور ٹکٹ نہ ملنے پر آج سمیرا ملک نے اپنا استعفی رانا ثناء اللہ کو بھیج دیا ہے۔سمیرا ملک کے ترجمان سمیع الحق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی نے نظرانداز کیا’ اب سمیرا ملک الیکشن میں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی حمایت…

Read More

بہاولنگر: مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ وزیراعظم پہلے چن لیاگیا ہے الیکشن بعدمیں ہوں گے۔مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق اور جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے سربراہ اجمل قادری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ‘اعجاز الحق نے کہا کہ قومی یکجہتی کے نام سے ایک اتحاد قائم کیا گیا ہے ‘اٹک سے لیکر رحیم یار خان تک ہمارے حمایت یافتہ امیدوار انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔اعجاز الحق نے مزید کہا کہ ایک پارٹی کے لیڈر کو مکمل حکومتی پروٹو کول دیا جا رہا ہے’ تمام سیاسی…

Read More

تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خاندانوں کی حکمرانی اور باریوں کے راستے بند اور عوام بیدار ہوچکے ہیں۔ تیمرگرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ الیکشن التواء سے متعلق سینیٹ قرار دادوں کی کوئی اہمیت نہیں’ ان قرار دادوں سے ایوان کا وقار مجروح ہوا۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ استحکام اور امن کا راستہ پولنگ اسٹیشن سے ہوکر گزرتا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ خاندانوں پر مشتمل سیاسی جماعتیں اسٹیٹس کو برقرار رکھنا چاہتی ہیں’ اشرافیہ کو عوام کی حکمرانی ڈراؤنے خوا ب کی طرح لگتی ہے مگر…

Read More

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کریں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی تین روز میں اپنے امیدوار کی انتخابی نشانات کیساتھ لسٹ جاری کرے گی۔ عمران خان کا ووٹرز کو یہ پیغام ہے کہ گھبرانا نہیں ہے اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جو سیٹیں پینڈنگ میں رکھی تھی وہ جلدی فائنل ہو جائینگی’ سپریم کورٹ کے بلے کے فیصلے سے25 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق متاثر ہوئے ہیں’ یہ جمہوریت…

Read More

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ سیاست نہیں کرنا چاہتی بلکہ سیاسی مخالفین کو پچ سے آؤٹ رکھنا چاہتی ہے اور اکیلے کھیلنا چاہتی ہے۔قمبر شہدادکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے الزام لگایا کہ ن لیگ کے دباؤ میں آکر آر اوز نے چکوال، تلہ گنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور لاہور سے ہمارے بعض امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا،اس سے متعلق الیکشن کمیشن سے رجوع کر رہے ہیں ، عدالت بھی جائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ پنجاب میں پی ٹی آئی سے ہونے…

Read More

فضائی نقل و حمل کی سہولت کے لیے چین پاکستان کارگو ایئر روٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔چین کی سب سے بڑی ہوائی کارگو کیریئر ایس ایف ایئرلائن نے کہا کہ نیا روٹ وسطی چین کے صوبہ ہوبی کے ایژو ہواہو ایئرپورٹ کو لاہور سے جوڑ رہا ہے۔ایژو-لاہور روٹ کو ہفتے میں تین بار چلانے کا منصوبہ ہے، جو ہر ہفتے ایژو سے لاہور تک 300 ٹن سے زیادہ ہوائی نقل و حمل کی گنجائش فراہم کرتا ہے۔چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان کارگو کا نیا روٹ ممالک کے درمیان…

Read More

لاہور: رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ درخواست کرتا ہوں کہ سائفر کیس کے ٹرائل کو لائیو دکھایا جائے سب کو پتہ چلے کہ ملک کا وفادار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی ۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیررسمی بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ سائفر کا کیس عالمی نوعیت کا کیس ہے ‘ عالمی میڈیا سماعت سننے کے لئے آنا چاہتا ہے تو کیوں آنے نہیں دیا جا رہا ‘ الزام ہے کہ ہم نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر ہم…

Read More