- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
Author: Akhbare Haq
کراچی: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار دہشت گرد سابق وفاقی وزیر افضل لالہ کے گھر پر حملہ کرنے میں ملوث ہے، وہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے جس نے خواجہ خیل چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا واقعے میں فوجی جوان شہید ہوئے تھے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد نے مٹہ پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے اسلحہ اور ایمونیشن لوٹا،…
چین نے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ایک جدید لیبارٹری تعمیر کی ہے تاکہ وہاں ڈارک میٹرز (تاریک مادوں) کا مطالعہ کیا جاسکے۔ سطح زمین سے 2400 میٹر نیچے دی ڈیپ انڈر گراؤنڈ اینڈ الٹر لو ریڈی ایشن بیگ گراؤنڈ فیسیلٹی فار فرنٹیئر فزکس ایکسپیریمنٹ (DURF) نامی یہ سہولت دنیا کی گہری ترین زیر زمین لیبارٹری ہے۔ جنوب مغربی چینی صوبے سیچوان کے نیم خود مختار پریفیکچر لیانگشن یی کے جنپنگ پہاڑ کے تلے دلیری اور ہمت پر مبنی یہ پروجیکٹ دسمبر 2020 میں سنگہوا یونیورسٹی اور یالونگ ریور ہائیڈرو پاور ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے شروع کیا تھا۔ یہ پروجیکٹ چین…
برطانوی نیوز چینل بی بی سی کی خاتون نیوز اینکر مریم مشیری نے فحش اشارے سے متعلق اپنی وائرل ویڈیو کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی۔ سوشل میڈیا پر وضاحتی پیغام کے ساتھ انہوں نے معذرت بھی کی ہے اور سارا واقعہ بیان کیا ہے جو کہ دراصل ایک مذاق میں اسکرین پر نظر آ گیا۔ مریم مشیری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ہاتھ کی انگلی سے نامناسب اشارہ کرتے ہوئے ٹی وی پر دیکھا گیا تھا۔ خاتون اینکر کی ویڈیو میں یہ بھی واضح ہے کہ انہیں جلد ہی احساس ہو…
چینی خاتون کو ریستوران میں کھانا کھانا اور کھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، ریستوران نے 60 ہزار ڈالرز کا بل پکڑا دیا۔ یہ وتیرہ بن گیا ہے کہ جب کبھی سیر و تفریح کی خاطر تفریحی مقامات یا باہر کھانا کھانے کے لیے ریستوران کا رخ کریں تو سوشل میڈیا پر اس جگہ سے تصاویر شیئر کی جائیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا ہی کچھ ایک چینی خاتون نے بھی کیا۔ ایک مقامی ریستوران میں کھانا منگوانے کے بعد اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں لیکن جب اسے کھانے…
بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر سیاحت و تعلیم تیمجین ایمنا ایلونگ کی ہوٹل پر انڈا پراٹھا بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایمنا ایلونگ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں جہاں وہ اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ ایسے میں انہوں نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک ہوٹل پر روایتی انداز کا انڈا پراٹھا بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایمنا اس طرح انڈا بنا رہے ہیں جیسے وہ اس کام میں پہلے سے ہی ماہر ہوں۔
امریکا کی جانب اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کے معاملے پر ایران اور ترکیہ کا بھی ردِعمل آگیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ کی امریکی حمایت جاری رہی تو خطے میں بے قابو صورتحال کا امکان ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ بندی کی قرارداد صرف امریکا نے ویٹو کی، کیا یہ انصاف ہے؟ ترک صدر نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
فرانس کے صدارتی محل میں یہودی تہوار کی تقریب میں شرکت کرنے پر فرانسیسی صدر میکروں تنقید کی زد میں آگئے۔ صدر میکروں کی تقریب میں شرکت کو فرانس کی سیکیولر اقدار کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ صدر میکروں نے اپنی سرکاری رہائش گاہ ایلیسی پیلس کے اندر ایک یہودی تقریب میں شرکت کرکے جمہوریہ فرانس کی اقدار کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ صدراتی محل میں یہودیوں کے روشنیوں کے تہوار ’حنوکا‘ پر موم بتی جلانے کی تقریب جمعرات کو منعقد ہوئی تھی جس میں صدر میکروں کو ایک موم بتی جلانے کی…
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کو فلسطینی صدر محمود عباس نے اشتعال انگیزی قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی پر امریکی اقدام اشتعال انگیز اور غیر اخلاقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں معصوم بچوں، خواتین اور معمر افراد کے خون بہانے کا ذمہ دار امریکا ہے۔ فلسطینی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی اقدام تمام انسانی اصولوں اور اقدار کی خلاف ورزی ہے۔
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر شاہزیب نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی اور امریکی حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں جاری ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں پاکستان کے شاہزیب کا مقابلہ امریکی فائٹر سیلیب اسپیئرز سے تھا۔ شاہزیب نے رِنگ میں امریکی فائٹر کی ایک نہ چلنے دی، پہلے ہی راؤنڈ میں زوردار پنچز اور ککس کی برسات کرتے ہوئے حریف کو دفاعی حکمت عملی پر مجبور کردیا۔ دوسرا راؤنڈ بھی شاہزیب کے نام رہا جبکہ تیسرے راؤنڈ…
پاکستان جونیئر ٹیم نے گروپ میچ میں بیلجیئم کے خلاف میچ ڈرا کرکے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلا جانے والا یہ سنسنی خیز مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔ قومی ٹیم نے بہتر پوائنٹس کے ساتھ کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کیا۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ کا آغاز تیز کھیل سے ہوا، بیلجیئم کے کھلاڑی جیک نے پہلے کواٹر کے تیسرے منٹ میں ہی پاکستان کے خلاف ملنے والے پنالٹی کارنر کے ذریعہ گول اسکور کرکے بیلجیئم کو برتری دلادی۔ پاکستان…