حکومت خیبر پختونخوا نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے مطابق یکم جون سے 31 اگست تک تمام پرائمری اسکولز بند رہیں گے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق پرائمری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی جو 31 اگست تک جاری رہیں گی۔
محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے، بالائی اضلاع میں بھی اسکولز یکم جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔
اتوار, جولائی 6
تازہ ترین
- پنجاب کی صورتِ حال پرامن، کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں: گورنر
- آج غزہ کے اندر بھی ایک کربلا برپا، عالمِ اسلام بدستور خاموش ہے: خواجہ آصف
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے