اسلام آباد (نیوزڈیسک) 24 نومبر کے تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز کا ایک اور زخمی اہلکار شہید ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سر میں گولی لگنے سے زخمی رینجرز کا لانس نائیک تنویر احمد شہید ہوا، اہلکار تھانہ ترنول کے علاقے میں مظاہرین کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔لانس نائیک تنویر 3 ہفتوں سے سی ایم ایچ میں زیر علاج تھا، وفاقی پولیس نے رینجر اہلکار کی شہادت کی تصدیق کر دی۔پولیس نے مقدمہ نمبر 933 انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر رکھا ہے۔
جمعہ, دسمبر 20
تازہ ترین
- پنجاب بھر کے ڈویژنوں کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری
- جی ایچ کیو کیس: وزیراعلیٰ گنڈا پور، شاہ محمود سمیت 14 ملزموں پر فرد جرم عائد
- 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج میں رینجرز کا ایک اور زخمی اہلکار شہید
- ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا: شاہد خاقان عباسی
- گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی ملاقات
- پاکستان کا امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار دے دیا
- غزہ میں جنگ بندی کے بغیر خطے اور دنیا میں امن ممکن نہیں: شہبازشریف
- کرم میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
- وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- سپیکر قومی اسمبلی نے ایک بار پھر مذاکرات کو ہی مسائل کا حل قرار دیدیا
- امن و امان کی ناقص صورتحال، گورنر کے پی کا صوبائی حکومت سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
- سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا