لاہور(نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ ن جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگرعمران خان کی دباؤ کے تحت رہائی ہوئی تو یہ غلامی ہوگی۔دنیا نیوز کے پروگرام’’ ٹو نائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے آج نہیں تو کل ملاقات ہو جائے گی، عمران خان کو اپنے رویے پر غور کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات جب کسی دباؤ یا این آراو کے لیے ہوں گے تونیتجہ خیز نہیں ہوں گے، عالمی قوتوں کی جانب سےدباؤ ہے کوئی مانے یا نہ مانے، میں تو بڑا کلیئر ہوں، پاکستان کےاندرمداخلت ہورہی ہے۔رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ امریکا میں ایک لابنگ فرم کی خدمات لی گئی ہیں ، اگر عمران خان کیدباؤ کے تحت رہائی ہو گی تو یہ غلامی ہوگی، قوم یہ غلامی قبول نہیں کرے گی۔ایک سوال کے جواب میں میاں جاوید لطیف کا مزید کہنا تھا کہ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے پریشر کے باوجود ایٹمی دھماکے کیے تھے
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر