اسلام آباد: پنجاب ہاوس میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ کی تشکیل سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے لئے مجوزہ نام نواز شریف کو پیش کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے ابتدائی مرحلے میں کابینہ مختصر رکھنے کی ہدایت کر دی، دونوں رہنما حتمی مشاورت کے بعد وفاقی کابینہ کو فائنل کریں گے۔
وفاقی کابینہ کے لئے ناموں کا اعلان کل رات تک متوقع ہے، اجلاس میں اتحادی حکومت کی آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی گئی۔نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان مشاورتی اجلاس میں سینیٹ انتخابات اور قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات سے متعلق بھی امور کا جائزہ لیا گیا۔
پیر, جون 2
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر