راولپنڈی: سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جیل کے باہر خار دار تاروں کی تنصیب اور اضافی نفری بھی تعینات کر دی گئی، جیل سے متصل اڈیالہ روڈ پر پولیس کے ناکے قائم کر دیئے گئے۔
جیل کے مرکزی دروازے پر ملاقاتوں پر پابندی کے بینر آویزاں کر دیئے گئے ہیں، اڈیالہ جیل سے متصل سڑک پر خاردار تاروں کی فینسنگ کا کام تیز کر دیا گیا، جیل کے باہر غیر متعلقہ افراد اورگاڑیوں کو رکنے کی اجازت نہیں ہے۔جیل حکام کے مطابق اڈیالہ جیل میں صرف متعلقہ افراد کو جانے کی اجازت ہے، میڈیا کی گاڑیاں بھی جیل سے 2 کلومیٹر دور کھڑی ہو سکتی ہیں۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر