پاکستان کے دو معروف گالفرز حمنہ امجد اور سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔
شادی کی پروقار تقریب میں دلہا دلہن کے عزیز و اقارب نے شرکت کی، ولیمے کی تقریب کا اہتمام عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا ۔
حمنہ امجد اور رضا علی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔تصاویر میں حمنہ گولڈن عروسی جوڑے اور لائٹ میک اپ جیولری میں دکھائی دیں جبکہ رضا علی کریم کلر کی شیروانی میں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ حمنہ امجد کئی انٹرنیشنل گالف ٹورنامنٹ کھیل چکی ہیں جبکہ سید رضا علی پروفیشنل گالفر کے ساتھ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔
بدھ, فروری 5
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق