لاہور: اسلام پورہ گنگا اسٹریٹ میں بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے عامر کے گھر میں گھس کر ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ عامر کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں علاج جاری ہے۔اہل خانہ کے مطابق مقتول عامر عرف تانبا کو پہلے سے قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی تھیں۔
پولیس علاقے کو گھیرے میں لے کر شوٹرز کی تلاش کر رہی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ عامر بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملہ میں ملوث تھا۔پولیس نے بھائی جنید سرفراز کی مدعیت میں تھانہ اسلام پورہ میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے جس میں کہا گیا کہ دو حملہ آوروں نے عامر کو تین گولیاں ماریں۔ ایک حملہ آور نے ہیلمٹ اور دوسرے نے ماسک پہن رکھا تھا۔
منگل, جولائی 1
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی