گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی منظوری کے بعد مذکورہ بل ایکٹ بن کر پورے پنجاب میں فوری نافذ العمل ہیں۔سردار سلیم حیدر خان نے امپیریل ٹیوٹوریل کالج یونیورسٹی بل 2025 سمیت مکبر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گجرات بل 2025 ، لیڈز یونیورسٹی ترمیمی بل 2025، پولیس آرڈر ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔گورنر پنجاب نے نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس لاہور ترمیمی بل 2025، ٹائمز انسٹیٹیوٹ ملتان بل 2025، ابوا (ABWA) یونیورسٹی فیصل آباد بل 2025 انٹی ٹیررازم ترمیمی بل 2025، پنجاب موٹر وہیکل (پہلی ترمیم) بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب موٹر وہیکل (دوسری ترمیم) بل 2025، پنجاب موٹر وہیکل (تیسری ترمیم) بل 2025، پنجاب آرمز ترمیمی بل 2025 پنجاب جوڈیشل اکیڈمی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دی۔گورنر پنجاب نے پنجاب فنانشل ایڈوائزری سروسز بل 2025، پولیس آرڈر ترمیمی بل 2025، پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول بل 2025، پراونشل ایمپلائیز سوشل سکیورٹی ترمیمی بل 2025، سٹیمپ ترمیمی بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔
جمعرات, جولائی 31
تازہ ترین
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے: فیلڈ مارشل
- پاکستان نے آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیئے
- آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے اربوں کا فائدہ ہوا: وزیر اعظم
- عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
- احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
- چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
- دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم
- کرپٹو سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے:عطا تارڑ
- غزہ میں غذائی قلت، ہمیں جنگ بندی تک پہنچنا ہوگا:ڈونلڈ ٹرمپ
- معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ضروری، شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی: وزیراعظم
- پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: پی چدمبرم