راولپنڈی: 9 مئی واقعات سے متعلق کیسز میں وزیراعلی خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانتیں منظور ہو گئیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔دوران سماعت عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور کے پیش ہونے پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ اسی طرح ایڈیشنل سیشن جج راجا فیصل رشید کی عدالت میں وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی استقبال کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔
وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی مجموعی طور پر سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ عدالت نے شخصی ضمانت پر ضمانتیں منظور کرتے ہوئے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے مقدمات کا ریکارد طلب کرلیا۔
منگل, جون 3
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر