پشاور: صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس جبکہ تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 193 کی ذیلی شق ون کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس تعینات کردیا ہے۔
جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے اور ان کے مستقبل چیف جسٹس کے نوٹفکیشن کا اطلاق حلف اٹھانے پر ہوگا۔وفاقی وزارات قانون و انصاف سے جاری ایک اور نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر مملک نے آئین کے آرٹیکل 193 کے تحت پشاور ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل جج تعینات کردیا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ کے مذکورہ تینوں ججوں میں جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال شامل ہیں۔
اتوار, جولائی 6
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔