اسلام آباد: اسلام آباد میں لڑکی کو کار کے اندر فائرنگ کے باہر پھینک دیا گیا۔یہ واقعہ تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پیش آیا ہے، جہاں سڑک پر ایک لڑکی کی گولی لگی لاش ملی ہے، لاش ملنے پر مقتولہ کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد کہا ہے کہ نامعلوم لڑکے نے لڑکی پر فائر کیے جس سے وہ جاں بحق ہوگئی، مقتولہ کی شناخت کی جارہی ہے، جائے وقوع سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تفتیش جاری ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ لڑکی کو چلتی کار میں فائرنگ کرکے مارا گیا پھر ہلاک کر کے نیچے پھینکا گیا ہے۔
اتوار, جولائی 6
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔