خواتین ٹی20 انٹرنیشنل میں انڈونیشیا کی روہمالیا نے نئی تاریخ رقم کردی۔منگولیا کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل میں روہمالیا نے بغیر کوئی رن دیے 7 وکٹیں لے لیں۔17 سالہ آف اسپنر کے 3 اوورز اور 2 بالز میں ایک رن بھی اسکور نہ ہوا۔روہمالیا کسی بھی فارمیٹ کی کرکٹ میں بغیر رن دیے 7 وکٹیں لینے والی پہلی بولر ہیں۔
یہ ویمن ٹی 20 انٹرنیشنلز میں تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ فگرز ہیں۔روہمالیا کی تباہ کن بولنگ کی بدولت منگولیا کی ٹیم 24 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ہفتہ, جولائی 27
تازہ ترین
- سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں پر شکنجہ سخت، جے آئی ٹی تشکیل
- جسٹس (ر) مظہرعالم کا سپریم کورٹ میں بطورایڈہاک جج تعیناتی پراظہار رضا مندی
- اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپور
- وفاقی وزیر داخلہ کا رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ
- حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش
- دہشتگرد نور ولی محسود اور غٹ حاجی کے گرد گھیرا تنگ، کال لیک کا فرانزک کرالیا گیا
- مطالبات نہیں مانے گئے تو پیچھے نہیں ہٹیں گے، دھرنا پورے ملک میں پھیلے گا، حافظ نعیم الرحمن
- علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ:ایئر ہوسٹس غیرملکی کرنسی سمگلنگ کرتی گرفتار
- پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا
- عمران اور بشری بی بی کے وکلا کی عدم موجودگی، 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی
- باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا
- ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا