اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ چھ مئی کو سماعت کرے گا۔
بینچ میں جسٹس سعادت عرفان خان اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل ہیں، عدالت نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ فیض آباد دھرنا کمیشن اپنی رپورٹ مرتب کر چکا ہے۔
ہفتہ, جولائی 27
تازہ ترین
- پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا
- عمران اور بشری بی بی کے وکلا کی عدم موجودگی، 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی
- باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا
- ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں
- نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ
- متھیرا نے خلیل الرحمان قمر کو رات میں ملاقاتیں نہ کرنے کا مشورہ دے دیا
- صدر آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
- عمان کے فاسٹ بولر نے شاہین آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا
- نیلی اور طاہر انجم کا واقعہ پری پلانڈ تھا، پولیس نے تشدد کے واقعے کا بھانڈا پھوڑ دیا
- سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خوارجی دہشتگرد گل بہادر کا قریبی ساتھی جہنم واصل
- حکومت کی جماعت اسلامی کو مذاکرات کی پیشکش