9 مئی واقعے کے خلاف پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کی اسمبلیوں میں مذمتی قراردادیں منظور کرلی گئیں۔پنجاب اسمبلی نے سانحہ 9 مئی کو شرپسند عناصر اور ایک جماعت کی سازش قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں اور منصوبہ سازوں کے خلاف کارروائی کی مذمتی قرار داد منظور کی۔
پنجاب اسمبلی میں 9 مئی واقعے کے خلاف قرارداد کے خلاف اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی کی اور اسپیکر ڈائس کا گھیرا کیا۔
اپوزیشن رکن رانا شہباز کی جانب سے ایوان میں ویڈیو بنانے پر حکومتی ارکان برہم ہوئے ، حکومتی بینچز سے خواتین نے بھی شور شرابا کیا اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔
اس کے علاوہ سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر سندھ اسمبلی میں ایک متفقہ مذمتی قرارداد منظور کی گئی جس میں ایک برس پہلے ہونے والے اس واقعے کو ملک کے خلاف گہری سازش قرار دیا گیا۔
دوسری جانب ایم کیو ایم نے 9 مئی واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر