گانسو: صحرا میں ٹریفک لائٹ کا ہونا ایک ناقابل یقین بات بلکہ مضحکہ خیز بات لگتی ہے تاہم چین ایسا نہیں سوچتا۔ اس کے ایک ریگستان میں باقاعدہ ٹریفک سگنلز نصب کردیے ہیں۔
چین کے کمتاگ (Kumtag)صحرا میں اونٹوں کی سواری ایک مقبول تفریح ہے جس کے لیے مقامی حکام ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ٹریفک سگنلز کا استعمال کرتے ہیں۔
یہ ٹریفک سنگنلز آپ کو منگشا مانٹین کے ریت کے ٹیلوں اور گانسو صوبے کے کریسنٹ لیک نیچر پارک میں جگہ جگہ نظر آئیں گے۔
مئی کے آغاز میں سالانہ تعطیلات کے دوران ہزاروں لوگ ان قدرتی سیاحتی مقامات پر آتے ہیں اور مختلف سرگرمیوں میں مشغول ہوتے ہیں جن میں سب سے زیادہ مقبول اونٹوں کی سواری ہے۔
2023 میں منگشا مانٹین اور کریسنٹ نیچر پارک میں سواری کے لیے تقریبا 2,400 اونٹ موجود تھے اور ساتھ ہی ساتھ دسیوں ہزار سیاح کی یومیہ تعداد دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں اونٹوں اور لوگوں کی بھیڑ سے کافی مسئلے مسائل پیدا ہوئے۔
یہی وجہ ہے کہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے مقامی حکام نے خطے میں اونٹوں کے ٹریفک سگنلز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہفتہ, اگست 2
تازہ ترین
- یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ‘دل سے پاکستان’ جاری
- خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی
- پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
- پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ برطانوی خبر رساں ادارہ تفصیل سامنے لے آیا
- امریکا نے پاکستانی برآمدات پر19فیصد، بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
- عمران خان کے دونوں بیٹے کب پاکستان آئیں گے؟ علیمہ خان نے بتا دیا
- پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں: فیلڈ مارشل
- آپریشن مہا دیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے: دفتر خارجہ
- خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب
- پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آج جمہوریت کے لیے افسوسناک دن ہے: بیرسٹر گوہر
- 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 ، 10 سال قید کی سزا