واشنگٹن: امریکا میں ایک 83 سالہ خاتون ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی اب تک کی سب سے معمر ترین طالبہ بن گئی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق میری فالر نامی خاتون نے تقسیم اسناد تقریب می شرکت کی جہاں انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا جس کے بعد وہ ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی اب تک کی معمر ترین شخصیت بن گئی ہیں۔
میری نے مقامی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ 1959 سے اسکول چھوڑ دینے کے بعد سے میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں گریجویشن مکمل کروں گی۔ مجھے یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ میں اسباق کو یاد رکھ سکوں گی بھی یا نہیں۔میری نے اس سے قبل میپل اسپرنگس بیپٹسٹ بائبل کالج سے بیچلر کی ڈگری اور دو ماسٹر کی ڈگریاں حاصل کیں تھی۔
میری نے کہا کہ میں سب سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں کہ دیر کبھی نہیں ہوتی، میں چاہتی ہوں کہ سب کو یہ یقین ہوجائے کہ جب 83 سال کی عورت یہ کرسکتی ہے تو آپ کیوں نہیں؟
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔