اونٹاریو: ایک کینیڈین شہری نے کم وقت کے اندر لیگو سے فلم اسٹار وارز کا ملینیئم فیلکن خلائی کرافٹ بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔
اونٹاریو سے تعلق رکھنے والے آئیون یو نے 7 گھنٹے 36 منٹ اور 37 سیکنڈ میں لیگو اسٹار وارز 75192 ملینیئم فیلکن اسپیس کرافٹ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
آئیون نے گینیز ورلڈ ریکارڈ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسپیس کرافٹ بنانے کا عمل کافی پرلطف تھا اور ان کا خیال ہے کہ لیگو ڈیزائنرز نے اس بڑی شے کو بنانے کے لیے بہترین کام کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ انہیں لیگو اسپیس شپ بناتے وقت تھکن کا بالکل بھی احساس نہیں ہوا۔ ایک بار جب انہوں نے اسپیس شپ بنانے کا آغاز کیا وہ اس میں پھنس کر رہ گئے اور جب کام مکمل ہوا تو ساڑھے سات گھنٹے گزر چکے تھے۔
جمعرات, جولائی 31
تازہ ترین
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے: فیلڈ مارشل
- پاکستان نے آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیئے
- آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے اربوں کا فائدہ ہوا: وزیر اعظم
- عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
- احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
- چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
- دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم
- کرپٹو سے متعلق مفتاح اسماعیل کا بیانیہ زمینی حقائق کے برعکس ہے:عطا تارڑ
- غزہ میں غذائی قلت، ہمیں جنگ بندی تک پہنچنا ہوگا:ڈونلڈ ٹرمپ
- معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ضروری، شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی: وزیراعظم
- پہلگام حملہ کرنے والے بھارتی، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: پی چدمبرم