ہفتہ, دسمبر 28

فرانس کے صدارتی محل میں یہودی تہوار کی تقریب میں شرکت کرنے پر فرانسیسی صدر میکروں تنقید کی زد میں آگئے۔

صدر میکروں کی تقریب میں شرکت کو فرانس کی سیکیولر اقدار کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔

مخالفین کا کہنا ہے کہ صدر میکروں نے اپنی سرکاری رہائش گاہ ایلیسی پیلس کے اندر ایک یہودی تقریب میں شرکت کرکے جمہوریہ فرانس کی اقدار کو ٹھیس پہنچائی ہے۔

صدراتی محل میں یہودیوں کے روشنیوں کے تہوار ’حنوکا‘ پر موم بتی جلانے کی تقریب جمعرات کو منعقد ہوئی تھی جس میں صدر میکروں کو ایک موم بتی جلانے کی دعوت دی گئی تھی۔

Leave A Reply

Exit mobile version