لاہور :معروف پاکستانی گلوکارہ اور نغمہ نگار حدیقہ کیانی نے زندگی کی نصف سنچری مکمل کر لی، وہ آج اپنی پچاسویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
بوہے باریاں سے شہرت پانے والی گلوکارہ حدیقہ کیانی کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ان کے مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد اور نیک تمناوں کی بارش ہو رہی ہے۔ 11 اگست 1974 کو راولپنڈی میں پیدا ہونے والی حدیقہ کیانی نے بطور گلوکارہ اپنا پہلا البم 1995 میں ریلیز کیا، انہوں نے اردو کے علاوہ پنجابی، سندھی اور پشتو زبانوں میں بھی گایا ہے۔
2010 میں حدیقہ کیانی کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا اور 2010 میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈیولپمنٹ فنڈ یو این ڈی پی نے انہیں اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کیا۔
جمعہ, اگست 1
تازہ ترین
- خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب
- پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آج جمہوریت کے لیے افسوسناک دن ہے: بیرسٹر گوہر
- 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 ، 10 سال قید کی سزا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے: فیلڈ مارشل
- پاکستان نے آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیئے
- آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے اربوں کا فائدہ ہوا: وزیر اعظم
- عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
- احتجاج کیلئے میرے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے: عمران خان
- چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
- دنیا معترف ہے پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی: وزیر اعظم