کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے لیاقت بازار کے قریب چائنہ مارکیٹ کی دکان پر دھماکے سے5افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے، دھماکہ اس قدر شدید تھا جس سے اطراف کی عمارتیں بھی لرز اٹھیں۔
پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت بازار کیقریب چائنہ مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں ،5 افراد زخمی ہوئے ہیں،ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
دوسری جانب واقعہ کے فوری بعد سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے جبکہ تفتیشی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کردیئے ہیں۔
واضح رہے چائنہ مارکیٹ جس دکان میں دھماکہ ہوا وہاں اور اطراف میں جشن آزادی کے حوالے سے بیچز،سمیت دیگر چیزیں فروخت کی جارہی تھیں۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر