اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ایل پی جی 7 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 244 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 82 روپے 84 پیسے مہنگا کردیا گیا اور ایل پی جی کیگھریلو سلنڈرکی نئی قیمت2 ہزار879 روپے ہوگی۔ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر کیلئے ہوگا۔
منگل, جون 3
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر