اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)کے سربراہ اختر مینگل کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، حکومتی وفد اختر مینگل کو قائل کرنے میں ناکام رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انہوں نے مجھے قائل نہیں کیا، میں نے انہیں قائل کر لیا، میں نے استعفی واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے استحصال کا مسئلہ ہر حکومت میں اٹھایا، حکومت بلوچستان کے مسائل سمجھ نہیں پا رہی۔انہوں نے کہا کہ میں نے کسی مشکل زبان میں بات نہیں کی، ہم ریاست اور بلوچستان کے درمیان ایک کلوٹ تھے۔حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)کے سربراہ اختر مینگل کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، حکومتی وفد اختر مینگل کو قائل کرنے میں ناکام رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انہوں نے مجھے قائل نہیں کیا، میں نے انہیں قائل کر لیا، میں نے استعفی واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے استحصال کا مسئلہ ہر حکومت میں اٹھایا، حکومت بلوچستان کے مسائل سمجھ نہیں پا رہی۔انہوں نے کہا کہ میں نے کسی مشکل زبان میں بات نہیں کی، ہم ریاست اور بلوچستان کے درمیان ایک کلوٹ تھے۔
منگل, جون 3
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر