لاہور(نیوزڈیسک)ہنی ٹریپ کی ملزمہ تانیہ کو انسداد دہشت گردی کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ملزمہ دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، ملزمہ پر الزام ہے کہ اس نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر تاوان کیلئے ایاز محمد کو اغوا کیا۔ملزمہ نے ٹیلی فون کے ذریعے مدعی اور اس کی بہن کو فون کر کے دو کروڑ روپے تاوان اور 2 آئی فون فراہم کرنے کا مطالبہ کیا، ملزمہ نے تاوان نہ دینے پر مغوی کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی۔واضح رہے کہ مغوی ایاز محمد اپنی بیٹی کو جام شورو جانے کا بتا کر ملزمہ سے ملنے گیا تھا، ملزمہ کے خلاف محمود آباد تھانے میں مقدمہ در ج ہے۔
منگل, جون 24
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک