لاہور (نیوزڈیسک) میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر ہوگیا، کراچی اور کوئٹہ سے آنے اور جانیوالی والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو گئی۔ریلویز ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس 3گھنٹے 30 منٹس ، کراچی سے برآستہ فیصل آباد لالہ موسیٰ جانے والی ملت ایکسپریس پانچ گھنٹے 30 منٹس، تیزگام چار گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی۔ اسلام آباد سے کراچی جانیوالی گرین لائن تین گھنٹے، خیبر میل ایک گھنٹے 15 منٹس ، سکھر ایکسپریس دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی جبکہ بقایا تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگئی۔
پیر, جنوری 20
تازہ ترین
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق
- عدالت کا وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ایک ہفتے میں جمع کرانے کا حکم
- 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے: وزیراعلیٰ مریم نواز
- بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر
- سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
- عمران خان کی دباؤ کے تحت رہائی غلامی ہوگی: جاوید لطیف
- عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں: کیپٹن (ر) صفدر
- قصور: علاقہ مکینوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 6 زخمی
- کوئی بھی باشعور انسان عمران خان کو سپورٹ نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاری