پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کے پی اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کے اجلاس میں سب کمیٹی کی سفارشات وفاق کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سمیت اسمبلی کے 45 سے زائد ارکان شریک ہوئے۔وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ایوان کی فل ہاؤس کمیٹی کی وجہ سے ہی پختون امن جرگہ کا پرامن انعقاد ممکن ہوا تھا، یہ منتخب ایوان ضلع کُرم میں بھی قیام امن کے لئے اہم کرداد ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلع کُرم میں قیام امن کے لئے اس ایوان کی ایک سب کمیٹی تشکیل دی جائے گی، ضلع کُرم میں قیام امن کے لئے سب کمیٹی اپنی سفارشات تیار کرکے صوبائی حکومت کو بجھوائے گی۔علی امین گنڈا پور کا مزید کہنا تھا کہ سب کمیٹی کی سفارشات کو وفاقی حکومت کو بھی بجھوائیں گے تاکہ کُرم میں پائیدار امن قائم ہو۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔