قصور ( نیوزڈیسک) قصور کے علاقہ کوٹ علی گڑھ میں تھانہ بی ڈویژن پولیس پر علاقہ مکینوں نے حملہ کر دیا۔دوران ریڈ مزاحمت پر لوگوں نے پولیس ملازمین کو یرغمال بنا لیا، ایس ایچ او تھانہ و ایلیٹ فورس کو بھی ملازمین کی بازیابی پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تشدد سے ایس ایچ او، ایلیٹ ملازمین سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس اہلکار 324 کے مقدمہ میں ایک ملزم کو گرفتار کرنے گئے تو ملزموں نے اہلکاروں کو ہی یرغمال بنا لیا، دوران ریڈ نامعلوم افراد کی گولی لگنے سے وقاص نامی ملزم بھی زخمی ہو گیا۔
پیر, جون 30
تازہ ترین
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
- چین جو ایک ترقی پذیر ملک ہے، کاربن میں کمی کے لیے پرعزم کیوں ہے؟
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی