ہیملٹن: نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہیں 26 کے انفرادی سکور پر ریٹائر ہونا پڑا۔وہ دسویں اوور میں سنگل لینے کے دوران انجری کا شکار ہوئے، اوور کے اختتام پر فزیو نے ان کا معائنہ کیا لیکن وہ بیٹنگ جاری نہیں رکھ سکے، جس کی وجہ سے انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔انہوں نے وکٹ پر مختصر قیام کے دوران 15 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 3 چوکے اور ایک چھکا لگایا، ٹم ساتھی ان کی غیر موجودگی میں باقی میچ میں ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ولیمسن گزشتہ سال سے فٹنس مسائل کا شکار ہیں، پاکستان کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے میچ میں انہیں آرام دینے کا فیصلہ پہلے ہی کیا گیا تھا۔
پیر, جنوری 20
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق