اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر جیل میں ہے، ہمیں اس کی منشا دیکھنا ہوگی، پی ٹی آئی کے عہدیدار اور کارکن اختلافات میں نہ پڑیں۔
انہوں نے کہا کہ امیدواروں کی فہرستیں کل شام تک فائنل کر لی جائیں گی، بہت کم نشستیں ہیں جہاں امیدواروں کو فائنل کرنا ہے، پی ٹی آئی کے امیدواروں کی فہرستیں بھی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی جائیں گی، پی ٹی آئی کے ووٹرز اپنے امیدواروں کی شناخت کریں گے۔ کرو، الیکشن سے پہلے شیخ رشید سے اتحاد ہوا تھا، لیکن اب نہیں ہو گا۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بلاول پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہونے کے ناطے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں، کراچی میں جی ڈی اے کے لوگ (ن) لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔
بدھ, جون 25
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک