اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، ملاقات میں مشترکہ فضائی مشقوں کے ذریعے تعاون اور تربیت کے شعبے کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے تکنیکی صلاحیتوں کے تبادلے کی اہمیت پر بھی زور دیا، پاک فضائیہ اور امریکی فضائیہ کے درمیان وفود نے پاک فضائیہ کی جانب سے حال ہی میں قائم کیے گئے ٹیکنو پارکس میں تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔
ائیر چیف مارشل نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق امریکی سفیر نے پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی اور پاک فضائیہ کی جانب سے خود انحصاری کے شعبے میں نمایاں پیش رفت کو سراہا۔
بدھ, جون 25
تازہ ترین
- 39 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست کے بعد دھاندلی کا الزام شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری
- گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی
- قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک