ملتان: قائد مسلم لیگ(ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگ اس وقت کو دیکھتے ہیں جب میں وزیراعظم تھا اور اس وقت کو دیکھو کتنا فرق پڑا ہے۔ کیا لوگوں کو میرا دور یاد نہیں؟
بورے والا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں بجلی کا بل پانچ سو روپے آتا تھا، اب بیس ہزار روپے ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیا لوگوں کو نواز شریف کا دور یاد نہیں؟ ہمارے دور میں لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوئی اور گیس سستی ہوئی؟ کیا تم نہیں چاہتے کہ وہ واپس آئے؟نواز شریف نے کہا کہ پانچ ججوں نے سازش کے ذریعے میری عوام کی حکومت ختم کی۔ جب کچھ نہ ملا تو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر حکومت ختم کر دی گئی اور جیل میں ڈال دیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے سربراہ نے کہا کہ میرے دور میں کھاد کا ریٹ 2400 روپے تھا، آج 14000 روپے پر ہے، اگر مل جائے ‘ میرے دور میں جس ٹریکٹر کی قیمت 9 لاکھ روپے تھی، آج وہی ٹریکٹر 38 لاکھ کامل رہا ہے۔ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ وہ پاکستان کو کہاں لے گئے؟ یہ وہ تبدیلی ہے جو اس قوم پر مسلط کی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ آپ کی مدد سے پاکستان کو مہنگائی سے بچائیں گے، ہر گھر تک روزگار پہنچائیں گے، ہم موٹر وے بنائیں گے، ہائی وے بنائیں گے، اس علاقے میں ایک بہترین ایئرپورٹ بنانا ممکن ہے۔ جا
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔