اسلام آباد: سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی میں شور شرابا کر دیا جس کے بعد جج کو کارروائی معطل کرنا پڑی۔
اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کورٹ قائم کی گئی جس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو امریکی سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی عدالت میں پیش ہوئے۔
پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی اور عمر بلال، سرکاری وکلا، شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اور بیٹی، عام لوگ اور گواہان بھی کمرہ عدالت میں پہنچ گئے۔
وزیراعظم کے دور میں عمران خان کے سیکرٹری رہنے والے اعظم خان سے جرح کے دوران عدالت کا ماحول کشیدہ ہو گیا، عمران خان اور شاہ محمود قریشی برہم ہو گئے اور شور شرابا شروع کر دیا۔
معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے جج کو کارروائی کچھ دیر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔
ہفتہ, اپریل 5
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔