اتوار, اپریل 20

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب کے لیے امیدوار نامزد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں اپنی حکومت بنانے کے لیے مریم نواز کو وزارت اعلی کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کو امید ہے کہ نمبر گیم جیت کر وہ مریم نواز کو وزیر اعلی بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے 131 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جب کہ آزاد امیدواروں کی تعداد 140 ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق میں مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ہے تاہم پیپلز پارٹی نے پنجاب کے حوالے سے کوئی پالیسی بیان جاری نہیں کیا۔

Leave A Reply

Exit mobile version