اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ٹیکنو نے رواں سال کا بہترین کیمرا کا حامل اپنا فون پووا 6 متعارف کرادیا۔ٹیکنو پووا 6 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ طاقتور ترین بیٹری اور فاسٹ ترین چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔
فون کو 6 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اور 70 واٹ کے فاسٹ چارجر کے علاوہ فنگر پرنٹ سینسر اور دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ٹیکنو پووا 6 کے بیک پر دو جب کہ فرنٹ پر ایک سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، فون کے بیک پر مین کیمرا 108 میگا پکسل جب کہ دوسرا محض 2 میگا پکسل دیا گیا ہے۔فون کے فرنٹ پر 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جب کہ کمپنی کا دعوی ہے کہ فون کے کیمرا ٹیکنالوجی کو مزید بہتر کردیا گیا۔فون کو 8 اور 12 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ماڈیولز اور مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔
فون کے 8 جی بی ریم ماڈیول کی قیمت 63 ہزار روپے جب کہ 12 جی بی ریم کی قیمت 74 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔فون کو ابتدائی طور پر چین میں متعارف کرایا گیا ہے، تاہم اسے جلد ہی پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں پیش کردیا جائے گا۔
ہفتہ, مئی 10
تازہ ترین
- آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں: انوارالحق کاکڑ
- بارڈرپرٹینشن سے ڈرنا نہیں، ہرچیزکا بہادری سےمقابلہ کرنا ہے: مریم نواز
- چین پر یقین ایک بہتر کل پر یقین ہے۔
- امریکہ کے "باہمی محصولات” کثیرالطرفہ تجارتی نظام پر براہ راست حملہ ہیں
- چین کی خلائی شراکت داری: انسانیت کی بہتری کے لیے ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانا
- ٹیرف اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی: وقت آگیا ہے کہ امریکہ چین کے بارے میں اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کرے۔
- ایک چینی کار ساز کمپنی بڑے پیمانے پر مصنوعی سیارہ تیار کر رہی ہے – ہر 28 دن میں ایک
- غیر فلٹر شدہ چین زبردست دلکشی دکھاتا ہے۔
- امریکی ‘ٹیرف بلیک میل’ عالمی صنعتی، سپلائی چین کے استحکام کو سنجیدگی سے متاثر کرتا ہے۔
- یو ایس ٹیرف کا غلط استعمال: کثیر الجہتی تجارتی نظام کی خود ساختہ تخریب کاری
- چین کے کنزیومر ایکسپو میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پائیدار اعتماد کا اشارہ دیا۔
- امریکہ کی معاشی بدمعاشی اس کے اپنے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے۔