لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے جوہر ٹاون ماڈل بازار کا دورہ کیا اور اشیائے خورونوش کی ریٹ لسٹ چیک کی۔ مریم نوازشریف نے سٹالز اور دیگر جگہوں کا بھی دورہ کیا، ان کے ہمراہ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان بھی موجود تھے، مریم نوازشریف کے ساتھ پروٹوکول کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔
اپنے دورے کے دوران مریم نوازشریف نے شہریوں سے اشیائے خورونوش سے متعلق بھی دریافت کیا، انہوں نے اشیائے ضروریہ، سبزیوں ، پھلوں اور دالوں کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لیا اور صارفین سے کوالٹی اور قیمتوں کے بارے میں بھی دریافت کیا۔اس موقع پر مریم نواز شریف کا کہنا تھا رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں، عوام کو ہر سطح پر ریلیف کی فراہمی جاری رہے گی۔
اتوار, جولائی 6
تازہ ترین
- نواسہ رسولؐ کی جدوجہد ظلم و جبر کیخلاف سینہ سپر ہونے کا ابدی پیغام ہے: مریم نواز
- پنجاب کی صورتِ حال پرامن، کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں: گورنر
- آج غزہ کے اندر بھی ایک کربلا برپا، عالمِ اسلام بدستور خاموش ہے: خواجہ آصف
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے