نیو یارک: امریکا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن اخراج میں 25 فی صد تک کمی 60 ہزار بچوں میں پیدائشی نقائص، آٹزم کی تشخیص اور بچوں کی سالانہ اموات میں کمی لا سکتی ہے۔
کولمبیا یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں 2022 سے 2032 تک فضائی آلودگی میں تبدیلی کی صورت حال کی نقل بنا کر برقی گاڑیوں اور نقل و حرکت کے ذرائع میں سرمایہ کے بعد اخراج میں فرضی کمی کے متعلق جاننے کی کوشش کی۔
بنائے گئے ماڈل میں محققین نے دیکھا کہ ہوا میں نائیٹروجن ڈائی آکسائیڈز، امونیا اور پارٹیکیولیٹ مواد کو کم کرنے سے دمے اور تنفس کے مسائل کے کیسز کی تعداد میں 58 ہزار تک کی کمی واقع ہو سکتی ہے۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ ریاستی قانون سازوں کو مطالعے میں حاصل کردہ نتائج کو یقینی بنانے کے لیے ایندھن فراہم کرنے والوں اور ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کے سبب اخراج کو محدود کرنے کی ضرورت ہوگی۔
اتوار, اپریل 20
تازہ ترین
- کراچی: خودکو ایس ایچ او ظاہر کرکے وارداتیں کرنیوالا ملزم گرفتار
- اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔