اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ٹیکنو کریٹ کی نشست کے لیے اسحاق ڈار کاغذات نامزدگی جمع
,ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی نے اسحاق ڈار کے سینیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی نے بطور تجویر کنندہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
دونوں رہنماؤں نے اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے آر آو سینیٹ الیکشن 2024 کے دفتر میں کاغذات جمع کروائے۔
بدھ, جولائی 2
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔