ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے رشوت لینے والے افسر کے سر پر اینٹ مارنے کا مشورہ دے دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان کے گاوں سید علیاں میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں، رشوت مانگنے والے افسرکے سرپر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔
انہوں نے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے، رشوت مانگنے والے کے سرپراینٹ مارکر اس کے بیٹے کو کہو آپ کے والد کو جہنم سے بچایا ہے۔
وزیراعلی کے پی کا کہنا تھا کہ نہ خود جہنمی بنو اور نہ مجھے بنا لہذا عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے۔
جمعہ, دسمبر 27
تازہ ترین
- پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا
- محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- جب تک یہودی فلسطین میں تب تک امن قائم نہیں ہوسکتا: عبدالغفورحیدری
- گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلئے سیاسی و تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں
- جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا
- 8فروری الیکشن میں ارینجمنٹ کے ذریعےحکومت بنوائی گئی: جاوید لطیف
- پاک بحریہ کے جہازوں کا خلیج عرب کے ممالک کویت اور عراق کا دورہ
- سیاسی مذاکرات کے قائل، سیاسی دہشتگردی نہیں چل سکتی:عطاء تارڑ
- 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائےگا
- حکومتی مذاکراتی کمیٹی قائم، پی ٹی آئی نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے
- اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار امریکہ کا کندھا استعمال کرکے اقتدار لینا چاہتا ہے : خواجہ آصف
- وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی