آئیڈاہو: امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔
امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش(جنہوں نے 250 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے ہیں)نے کم وقت میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرنے کی کوشش کی ہے۔
اس سے قبل انہوں نے 16.5 سیکنڈ میں ایک لیٹر لیموں کا رس پی کر یہ ریکارڈ نام کیا تھا۔ بعد ازاں جرمنی کے سیریل ریکارڈ ساز آندرے اورٹولف نے 16 سیکنڈ میں انجام دے کر ریکارڈ اپنے نام کر لیا تھا۔
جس کے بعد ڈیوڈ رش نے 13.64 سیکنڈ میں ایک لیٹر جوس پی کر دوبارہ ریکارڈ نام کرنے کی کوشش کی ہے۔ڈیوڈ رش اس وقت 164 ریکارڈ اپنے پاس رکھتے ہیں اور گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اس ریکارڈ کی تصدیق کے بعد وہ بیک وقت سب سے زیادہ ریکارڈ (183) رکھنے کی منزل کی جانب ایک قدم اور بڑھا دیں گے۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر