وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں میٹرک کے امتحانات کے دوران 80 ہزار روپے میں امتحانی سینٹرز بیچے گئے۔لاہور میں میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز میں بڑے پیمانے پر نقل کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
اس حوالے سے صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے کہاکہ 80 ہزار روپے میں امتحانی سینٹرز بیچے گئے، یکم اپریل کو ہونے والے ریاضی کے پرچے کی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی۔ان کا کہنا تھاکہ چیئرمین بورڈ اور کنٹرولر امتحانات بوٹی مافیا کے ساتھی ہیں، کنٹرولر امتحانات نے انویجی لیٹرز پورے کرنے کے لیے پرائیوٹ لوگ بھرتی کرنے کی اجازت دی۔
انہوں نے کہا کہ انویجی لیٹرز نے سوشل میڈیا پر فی پرچہ فیس کے پیغامات ڈال رکھے تھے، پرائیوٹ اسکولز مافیا نے اپنے بچوں کو پوزیشن دلوانے کے لیے امتحانی سینٹرز خرید رکھے ہیں۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر